ارسلان افتخار توجہ فرمائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں جی کی نواز لیگ فیصلوں کی قوت دن بہ دن کھوتی جا رہی ہے ، اسکا سب سے بڑا مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں ایا جو میاں جی کراچی زرداری سے صرف اس لئے ملاقات کے لئے گئے کہ عمران خان کے خلاف اس کی حمایت لی جا سکے ، مگر وہاں کراچی کی حالات پر جس میں ضرب عضب سے کہیں زیادہ لوگ مر رہے ہیں ، ن لیگ بھیگی بلی بن کر زرداری تو کیا وہ بھنگ گھوٹو وزیر اعلی کی بھی منٹ سماکت کرتا رہا ، واضح ہو کہ کراچی میں پولیس کے اعلی عہدے پر کوئی بھی ذمپدار شخص نہیں ، یہ سیٹ مدت سے خالی پڑی ہے ، کسی طرح بھی نہیں لگتا تھا کہ میاں جی ملک کے منتخب وزیر اعظم ہیں ، بلکہ اب تو شاید عمران خان نے اس کو یہ باور کرا دیا ہے کہ تم اک جعلی وزیر اعظم ہو ، اس لئے اپنی حد میں رہ کر بات کرو ۔
رفیق سینائی
09:51
0 comments:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔