Saturday, 9 August 2014

10:00
انسان کے دماغ میں کروڑوں کی تعداد میں خلئے ہوتے ہیں ، عام انسان صرف 2 فیصد خلئے استعمال کرکے قبر رسید ہو جاتا ہے ۔ نیوٹن کے متعلق اندازہ ہے کہ وہ اپنے دماغ کے 8 فیصد خلئے استعمال کرتا رہا تھا ۔
مستقبل بعید میں ہر انسان دماغ کے 8 فیصد کا استعمال کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  تو پھر ہر انسان کو اللہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ انفس و افاق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چھپی  نشانیاں دونوں انکھوں سے ائینے میں اپنی تصویر کی طرح صاف نظر ائینگی ۔
رفیق سینائی

0 comments:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔