ہاتھی کے دانت دیکھانے کے اور کھانے کے اور
سیاستکاروں کے یہ پاک فوج سے یکجہتی کے ریاکاری کے مظاروںکو یوں سمجھو کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ہوتے ہیں اور دیکھانے کے ، ارمی ان کے کے لئے عزرائیل علیہ السلام سمجھو ، اگر وہ دیکھائی نہ بھی دے تو بھی ان کو اس کا خوف لاحق ہوتا ہے کہ یہی ہیں ، جو ہماری جانیں قبض کرتے ہیں ، کتے کی دم سیھی ہو سکتی ہے ، مگر میرے ملک کے یہ کاروباری ساہوکار بنئے ذہن سیاست کار قیامت تک نہیں سدھر سکتے ، کیا اپ نے کبھی تیلی کے بیٹے کو کبھی ایسی ہی گرتے دیکھا ہے ۔
رفیق سینائی
0 comments:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔