مغربی جمہوریتوں کی سیاست اور منشور کی بنیاد میکاولی کا یہ فرمودہ ہے کہ حکمرانی کے اصل ستون ،، فراڈ اور فریب ،، ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کامیاب سیاستدان ضمیر کی اواز کو درخور اعتنا نہیں سمجھتے ۔۔۔۔۔۔۔
لارڈ ایکٹن
میں پبلک اور پرائیویٹ اخلاقیات کا بڑا مداح ہوں ، لیکن مشکل یہ ہے کہ سلطنتوں کے معاملات میں ، اخلاقیات کے اصولوں سے طے نہیں پاتے ، نیک انسان کبھی بھی کسی بڑی سلطنت کو نہیں بچا سکتے اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی نیک انسان ان حدود کو کو توڑ کر اس مقام تک جانے کی جرات ہی نہیں کر سکتا ، جس مقام تک جانا ، بعض اوقات ان سلطنتوں کے تحفظ کے لئے ضروری ہوتا ہے ۔
لارڈگرے
ہوم
»
»بلا موضوع
» میکاولیات جمہوریت
Wednesday, 30 July 2014
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔