تیری یادوں سے سلگتی شب تنہائی تھی
اج تو یہ رم جھم میری جان لینے ائی تھی
تیری سوچیں مجھے ، پاگل بنائی بھیٹی ہیں
ہر سو رقصاں ، تیری پازیب چھنچھنائی تھی
رفیق سینائی
اج تو یہ رم جھم میری جان لینے ائی تھی
تیری سوچیں مجھے ، پاگل بنائی بھیٹی ہیں
ہر سو رقصاں ، تیری پازیب چھنچھنائی تھی
رفیق سینائی
0 comments:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔