Friday, 11 July 2014

19:42
فلسطینوں کے ابا و جداد کی غلطیوںکے سبب ، اب ان زندہ فلسطینیوں کے خلاف غیض و غضب کا اطہار کرنے والے یہ شاہد یہ بھول جاتے ہیں کہ غزہ میں رہنے والے سب زندہ بھی ہیں اور انسان بھی ہیں ، ان پر اس ظلم و بربریت پر صرف کویہ جانور ہی خاموش رہ سکتا ہے۔
جانور نہیں ، انسان بن کر جیو
رفیق سینائی

0 comments:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔